تعلیم

گنش ہنزہ سے تعلق رکھنے والا طالب علم محمد عباس ہنزائی ہنگری میں انوائرمینٹل منیجمنٹ پڑھنے کے لئے منتخب ہو گئے

ہنزہ(ذوالفقار بیگ )ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے تحت پورے پاکستان سے اوپن میرٹ انٹریو میں کامیاب ہوکر سنٹرل یورپ کے ملک ہنگری کیلئے گلگت بلتستان ضلع ہنزہ کے قدیمی گاؤں گنش سے تعلق رکھنے والے ہونہار سپوت محمد عباس ہنزائی ایگری کلچر انجینئر انوارمینٹل منجمنٹ میں بیچلرکے لئے منتخب ہو چکے ہے گورنمنٹ پاکستان اور گورنمنٹ ہنگری سکالر شپ انڈر سائیٹفیک ایکسچنج پروگرام کے تحت چار سال ہنگری میں رہینگے۔محمد عباس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ سفر اساتذہ کی محنت اوروالدین کی دعا کا ثمر قرار دیا ۔اور خواہش رکھتے ہے کہ پورپ کے ملک ہنگری سے تعلیم مکمل کرکے واپس مملکت خداداد پاکستان میں خدمات انجام دوں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button