تعلیم

اشتیاق احمد نے سول ٹیکنالوجی فرسٹ ائیر کے امتحان میں چترال بھر میں اول پوزیشن حاصل کرلی

 چترال(بشیر حسین آزاد)چترال زرگراندہ سے تعلق رکھنے والے کالج آف ٹیکنالوجی چترال کیمپس کے طالب علم اشتیاق احمد ولد حاجی شاہ عظمت نے سول ٹیکنالوجی فرسٹ ائیر میں ۔ 905\1100نمبرلیکر ضلع بھر میں ٹاپ کرلیا۔اشتیاق احمد نے اپنی کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button