گلگت (عبدالرحمن بخاری) گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر نیشنل کالج آف آرٹس لاھور کے طلبا کا 30 رکنی گروپ گلگت شہر کی دیواروں کو خوبصورت بنا رہے ہیں۔
مصوری میں گلگت بلتستان کے خوبصورت مناظر۔ ثقافت، جنگلی حیات، تاریخی مقامات اور کھیل سمیت مختلف پہلووں کو نمایاں کیا جارہا ہے۔