محکمانہ ترقی، منیر جوہر اطلاعات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر برائے ایڈورٹائزمنٹ بن گئے

گلگت ( پ ر) محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے انفارمیشن آفیسر منیر اے جوہر کو ترقی دیکر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق منیر اے جوہر اس سے قبل محکمہ اطلاعات میں ہی پبلسٹی اور ایڈورٹائزمنٹ سیکشن میں بطور انفارمیشن آفیسر اپنے امور سر انجام دے رہے تھے اب انہیں ترقی دے کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈور ٹائزمنٹ تعینات کیا گیا ہے۔نوٹفیکیشن کے مطابق انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments