کیریئر

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے مختلف افسران کے تبادلے

گلگت ( پ ر) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں مختلف افسران کا تبادلہ کر دیا گیا ہے، ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی سیکریٹری علی جبار بحیثیت اسسٹنٹ چیف پلاننگ محکمہ منصوبہ بندی میں اپنی نئی زمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ ارشاد حسین کو ڈپٹی سیکریٹری ایکسائز تعینات کر دیا گیا ہے اور ان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسایز اینڈٹیکسیشن کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔ اکبر علی شاکر کو محکمہ ایکسائز میں سیکشن آفیسر کی زمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button