گلگت (عبدالرحمن بخاری) آئی جی پولیس گلگت بلتستان نے سٹیشن ہاوس آفیسر بسین تھانہ کو معطل کرکے محکمانہ تحقیقات کا حکم دے دیاہے۔
پیر کے روز آئی جی پولیس ظفر اقبال اعوان نے بسین کوٹ محلہ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ میں نااہلی اور غفلت کا مظاھرہ کرنے پر ایس ایچ او بسین تھانہ رضی اللہ کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔