عوامی مسائل

محکمہ زراعت کے معاوننین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ ہنوز حل طلب

سکردو(نامہ نگار) محکمہ ذراعت ریڑھ کی ہڈی تصویر کئے جانے والے ایگری اسسٹنٹ اور فیلڈ اسسٹنٹس کی اپ گریڈیشن کا معاملہ حل طلب ، مسلسل حکومتی عدم توجہی کی بنا پر سٹاف کی بے چینیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اگریکلچر کمپلکس سکردو میں ایگری کلچر فلیڈ سٹاف ایسوسی ایشن کے ممبران کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ کے دوران مطالبات پر فوری عمل درآمد کیلئے غور خوض ہوا۔ واضح رہے کہ عوام اور محکمہ میں پل کا کردار ادا کرنے والے یہ اہم سٹاف سکیل نمبر 6 اور 9 میں کام کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے دیگر تمام صوبوں اور آزاد کشمیر میں فلیڈ اسسٹنٹ اور ایگری کلچر اسسٹنٹ کا ہے سکیل 11 اور 15 ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button