صحت

دیامر میں تین روزہ مہم کا آغاز کردیا گیا، خسرہ اور دیگر بیماریوں کے خلاف ویکیسن لگائے جائیں گے

چلاس(محمد علی) 3 روز ہ خسرہ کی ویکسین اور رویٹن ویکسین کا آغاز کر دیا گیا۔تھک ،نیاٹ ڈوڈیشال ،تھور،کھبنری،میں ٹیمیں روانہ کر دی گیے ہیں ۔DHO دیامر ڈاکٹر عبدالمبین نے میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا کہ 5 سال کے کم عمر کے 15 ہزار بچوں کو خسرہ کی ویکسین لگائی جائے گی 8 ٹیمیں روانہ تشکیل دی گئے ہیں ۔جس کی نگرانی DHO دیامر خود کرئے گے۔کنٹرول روم قائم کردیا۔جس کا نمبر 05812920039 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔انہو ں نے عوامی سماجی سیاسی اور علماء کرام اور وعام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹیمیوں کے ساتھ تعاون کریں ۔تاکہ اس موزی مرض کو ختم کر سکیں ۔اس موقع پر DHO دیامر ڈاکٹر عبدالمبین،MSDHQ ہسپتال ڈاکٹر عبدلاحد ،DSV محمد علی ،بھی موجود تھے ۔فیز ون کا آغاز کر دیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button