جعفر علی بلتی کو بلامقابلہ سیکریٹری اطلاعات منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، عابد شگری

جعفر علی بلتی کو بلامقابلہ سیکریٹری اطلاعات منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، عابد شگری

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(نامہ نگار)شگر یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکریٹری عابد شگری نے گلگت بلتستان کے معروف صحافی جعفر علی بلتی کو راولپنڈی اسلام آباد بیورز جرنلٹس ایسوسی ایشن کو بلامقابلہ سیکریٹری اطلاعات منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعفر علی بلتی کا شمار گلگت بلتستان کے انتہائی معروف اور سنیئر صحافی ہونے کیساتھ ساتھ یہاں کے صحافیوں کی مشکلات کو بہتر طور پرجانتے ہیں۔ان کاراولپنڈی اسلام آباد بیورز جرنلٹس ایسوسی ایشن کو بلامقابلہ سیکریٹری اطلاعات منتخب نیک شگون ہے۔ ان کی معروف صحافی تنظیم میں عہدیدار منتخب ہونے کے بعد وہ علاقے کی مثبت صحافت کی فروغ اور صحافیوں کی مسائل کو نیشنل لیول فورم پر اٹھائیں گے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔