تعلیم

یاسین: سوشل ایکشن پروگرام اسکولوں کے اساتذہ گزشتہ پانچ مہینوں کےتنخواہ سےمحروم

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین میں درس و تدیس سے وابسط سوشل ایکشن پروگرام کے تحت چلنے والے سکولوں کے اساتذہ کو گزشتہ پانچ مہینوں سے ماہانہ تنخواہ نہ ملنے کے باعث اسکولوں میں تدریسی خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ شدید مالی مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں ۔اساتذہ کو تنخواہ کے عدم فراہمی کے باعث کئی گھرانوں میں فاقے پڑئے ہیں ۔اور بعض اساتذہ کے بچوں کو فیس نہ ملنے کے باعث سکولوں اور کالجوں سے نام خارج کیا ہے ۔سوشل ایکشن سکولوں میں تدریسی فرائض سرانجام دینے والے اساتذہ نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلدی سے پیشترہمارئے تنخواہیں ریلزکیا جائے تاکہ ہمارے گھروں کے چولہے جل سکیں ۔اور ہمارے بچوں کے تعلیمی سلسلہ جاری رہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button