متفرق

یاسین : پولیس کی جانب سے ملک دشمن عناصراور دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کاروائی پر ائی جی پی کو خراج تحسین پیش کرتے ہے ۔ راجہ جہانذیب رہنماپاکستان تحریک انصاف

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ممبرقانون ساز اسمبلی و رہنماپاکستان تحریک انصاف راجہ جہانذیب نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پولیس کی جانب سے ملک دشمن عناصراور دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرنے پر ائی جی پی گلگت بلتستان ظفراقبال اعوان کو خراج تحسین پیش کرتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اور دہشتگرد کئی بھی ہوان کے خلاف کاروائی ہوناچائیے۔ گلگت بلتستان پولیس علاقے میں موجود ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں کی سرکوبی کے لیے کاروائی کو جاری رکھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پولیس کی جانب سے ملک دشمن لوگوں اور علاقے میں دہشتگردی کے عزائم رکھنے والے ملک و ملت کے دشمنوں کے خلاف ایکشن قابل تعریف ہے جےپر ہم انہیں سلام پیش کرتے ہے اور امید رکھتے ہے کہ قانون نا فذکرنے واے ادارے گلگت بلتستان کومحفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات کرینگے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button