Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان Comments Off on گلگت بلتستان میں چھٹی خانہ و مردم شماری سے متعلق جاری تربیتی پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل
گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان میں چھٹی خانہ مردم شماری سے متعلق جاری تربیتی پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل اور دوسرا...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز موسم Comments Off on گانچھے : برف باری سےدو ہزار سے زائد درختوں کو نقصان پہنچا
گانچھے ( اے آر رینگ چن ) ضلع گانچھے میں حالیہ برف باری کے دوران مسلسل کئی روز برف باری کی وجہ سے سینکڑوں پھلدار و...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز جرائم Comments Off on چلاس: ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز
چلاس(مجیب الرحمان) ضلعی انتظامیہ نے شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھر پور آپریشن کا آغاز کر دیا۔ابتدائی روز...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز جرائم Comments Off on چلاس: ٹریفک پولیس کا کریک ڈاون درجنوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے چلان
چلاس(بیوروچیف) ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار ملک اور ڈی آئی جی دیامر محمد شعیب خرم کے احکامات پر ٹریفک پولیس نے غیر...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز شعر و ادب, متفرق Comments Off on گلگت: میڈیا ہاؤسز کوجاری کردہ نوٹسز کے خلاف میڈیا پروٹیکشن کمیٹی کی کال پراحتجاج ، چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ سے از خود نوٹس لینےکا مطالبہ
گلگت(پ ر) گلگت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کوجاری کردہ نوٹسز کے خلاف میڈیا پروٹیکشن کمیٹی کی کال پر...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز متفرق Comments Off on صو با ئی وزراء اور ممبران اسمبلی کو بل کی تیاری اور اس کی نفاذ کے حو الے سے ٹریننگ دی گئی
گلگت ( پ ر) پا رلیما نی سیکر یٹری برائے تعلیم شیرین اختر نے کہا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف پا ر لیمنٹیرین سروس کی جانب سے...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز جرائم Comments Off on گلگت: انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے جھوٹا ایف آئی آر درج کرنے پر پولیس اے ایس آئی کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
گلگت(خبرنگارخصوصی) گلگت بلتستان میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے جھوٹا ایف آئی آر درج...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on گانچھے: مرکزی قیادت نے گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کا چناو میرٹ اور پارٹی مفاد کے لئے کیا گیا ہے۔ ضلعی آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف
گانچھے(پ،ر) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائزر امان اللہ خان نے کہاہے کہ صوبائی کابینہ کی چناو میں مرکزی...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز متفرق Comments Off on سینئر رہنماء مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ محمد رازق کی والدہ حرکت قلب بند ہونے سے رولپنڈی میں انتقال کر گئی
گلگت (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے سینئر رہنماء رازق کی والدہ محترمہ اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت...Jan 30, 2017 پامیر ٹائمز صحت Comments Off on محکمہ ڈرگ میں کنٹریکٹ پر کام کر نے والے ڈرگ انسپکٹر وں کو فوری طور پر ریگولر کیا جا ئے
گلگت (نمائندہ خصوصی ) گلگت ،استور ،دیامر ،غذر اور ہنزہ نگر کے ڈر گ انسپکٹر ز 10سالوں سے کنٹر یکٹ کے بنیادوں پر...