متفرق

شگر: لٹل کریم کے بہتر علاج کیلئے اقدامات اُٹھائے جائیں، بلتستان ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

شگر(پ ر) بلتستان ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ایاز احمد شگری اور مسلم لیگ (ن) شگر کے رہنما راجہ عدیل شگری نے ایم ایچ راولپنڈی میں قومی ہیرو و مشہور ایڈونچرز لٹل کریم کی عیادت کی۔انہوں نے لٹل کریم سے خیریت دریافت کی ۔لٹل کریم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ لٹل کریم ہماری قومی ہیرو ہے۔ پوری جی بی کے قوم ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہے۔انہوں نے حکومت اور دیگر ادارون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لٹل کریم کو بہتر علاج کیلئے اقدامات کریں اور انہیں فوری طور سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کرائے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button