متفرق
چترال کی ترقی کا لائحہ عمل طے کرنے کی کوششیں آخری مرحلے میں داخل، اہم اجلاس منعقد


جس میں خواتین اور یوتھ خصوصی طور پر قابل ذکر ہیں ۔ صحت تعلیم کے علاوہ ہنر ، زراعت ، دستکاری ، معدنیات ، ہائیڈل اور سیاحت ایسے شعبے ہیں جن کو ترقی دے کر علاقے کی معاشی حالت میں بہتری لائی جا سکتی ہے ۔ لیکن ان سب میں بہتری لانے کیلئے انفراسٹرکچر پر کام از بس ضروری ہے ۔ نیز فنانشل مکینزم کے بغیر ترقی نہیں ہو سکتی ۔
کی کو ششیں قابل تعریف ہیں ۔ انہوں نے ہر قسم تعاون کا یقین دلا یا ۔ آارپی ایم اے کے آر ایس پی سردار ایوب نے کہا ۔ کہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا قدم گو کہ قابل تعریف ہے ۔ لیکن یہ بات پیش نظر رکھنی چاہیے ۔ کہ سی پیک منصوبے کے تناظر میں ترجیحات کا تعین کیا جائے ۔ اور اسے سیاسی اور علاقائی مفادات سے بالاتر رکھا جائے ۔