صحت

پولیو مہم موثر بنانے کےلئے یونین کونسل سطح پر اساتذہ کی مدد لینے کا فیصلہ

گلگت ( پ ر ) ڈپٹی کمشنر /مجسٹریٹ گلگت محمد حمز ہ سا لک کے زیر صدار ت پو لیو مہم کے حو الے سے ڈی سی ہا ؤ س میں ایک اہم اجلا س منعقد ہو ا ۔اجلا س میں ایس ایس پی رانا منصو ر الحق ،اے سی گلگت نو ید احمد ،ڈی ایچ او گلگت اقبا ل رسو ل ،ڈی ڈی ایجو کیشن ،اے سی جگلو ٹ عظیم اللہ ،اے سی دنیو ر ، کیپٹن جی بی سکا ؤ ٹس یا د گا ر حسین کے علا و ہ و فا ق سے آ ئے ہو ئے ڈاکٹر و ں کی ٹیم نے خصو صی شر کت کی۔ اجلا س میں انسداد پولیو مہم کو مز ید فعا ل اور مر بو ط بنا نے کیلئے اقدا ما ت کا جا ئز ہ لیا گیا اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ پو لیو مہم کو کا میا ب بنا نے کے ہر یو نین سطح پر اساتذ ہ کی مدد لی جا ئے گی، اور پو لیو مہم کے حوا لے سے پا ئے جا نے و الے غلط فہمی کو دور کر نے کیلئے بھی اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئینگے اس مہم کو کا میا ب بنا نے کیلئے 177ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جو اپر یل کے دو سر ے ہفتے سے اپنا کا م شر و ع کر یں گیں۔ ڈی سی آ فس میں ایک کنٹر و ل رو م قا ئم کیا جا ئے گا اور اس تما م مہم کو و ہا ں سے کنٹر و ل کیا جا ئے گا ،دور دراز کے علا قو ں میں پہنچنے کیلئے پو لیو ٹیمو ں کو تما م تر سہو لیا ت اور فو ل پر و ف سکیورٹی فر اہم کیا جا ئے گا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button