عوامی مسائل

گوریکوٹ استور کا گودام پھر سے خالی ہوگیا، گندم ناپید

استور (سبخان سہیل) استور محکمہ سیول سپلائی کی ناقص کارکردگی کے باعث گوریکوٹ ڈپو میں گندم کی عدم فرہمی کے باعث لوگ استور بلاک ڈپو سے گندم خریدنے پر مجبور ہوئے ہیں ۔ گوریکوٹ ڈپو میں گندم کی ترسل کے لیے گندم بلاک ڈپو میں فرہم ہونے کے باوجود ٹھیکدر گندم گوریکوٹ ڈپو تک نہیں پہنچا رہا ہے جس کی وجہ سے لوگ عیدگاہ استور سے گوریکوٹ تک فی بوری دو سو سے تین سو روپے اضافی دئے کر گندم بلاک ڈپو استور سے خریدنے پر مجبور ہیں ۔ جبکہ محکمہ سیول سپلائی استور خرگوش کی نیند سو رہا ہے ٹھیکدرا سے اس حوالے سے پوچھ گچھ کرنے کے بجائے ڈپو کے دوروزے میں آنے والے غریب لوگوں کو ایک رسید تھامہ دئتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اپنے کوٹے کے گندم کی بوریاں استور بلاک ڈپو سے لے جائیں جبکہ ٹھیکدار گندم کی سپلائی دینے میں مکمل ناکام ہوئے ہیں جہاں پر گندم سپلائی کے ٹھیکدرا گندم نہیں لا رہے ہیں تو وہی پر محکمہ سول سپلائی بھی بے بس نظر آہا رہے ہیں۔گوریکوٹ کی عوام نے محکمہ سیول سپلائی گلگت بلتستان اور ضلعی انتظامیہ سے اس بات کی اپیل کیا ہے کہ وہ گوریکوٹ کی عوام کے ساتھ ہونے والی ذیادتی کو فوری ازلہ کرتے ہوئے ان کے اضافی پیسے ضایع ہونے سے بچاتے ہوئے گوریکوٹ ڈپو میں گندم کی فرہمی کو یقینی بنایں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button