متفرق

کیا شندور پولو گراونڈ کو سی پیک میں شامل کیا جارہاہے؟

غذر (محبت حسین سے)دنیاکے بلندترین پولوگراؤنڈشندورکوسی پیک میں شامل کرنے کافیصلہ کرلیاگیا،منصوبے پرایک ارب بیس کروڑروپے لاگت آئے گی،جبکہ حکومت خیبرپختونخواہ کوسالانہ 38کروڑروپے آمدن ہوگی.میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ نے دنیاکے بلندترین پولوگراؤنڈشندورکوسی پیک میں شامل کرنے کافیصلہ کرلیا.جس کے تحت شندور پولوگراؤنڈکوجدید سہولتوں سے آراستہ ایڈونچرکلب بنایاجائے گا.اسی طرح اس منصوبے میں گالف کلب،گھڑسواری گراؤنڈاور ہوٹل بنائے جائیں گے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button