متفرق

صو با ئی وزیر اطلاعات اقبا ل حسن کا پروفیسر عثمان علی کے انتقال پر اظہا ر تعزیت 

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات اقبا ل حسن نے ماہر تعلیم محقق ماہر لسانیات و تاریخ دانپروفیسر عثمان علی کے انتقال پر اظہا ر تعزیت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعاکر تے ہیں کہ مر حوم کو جنت الفر دوس میں جگہ عطا فرما ئے اور لو احقین کو صبر جمیل عطا فرما ئے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: