جماعت اسلامی چترال نے کارکنان کو پُرامن رہنے اور غیر قانونی جلسہ جلوسوں سے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی

چترال(بشیر حسین آزاد)جماعت اسلامی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کارکنان جماعت اسلامی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ارکنان وکارکنان کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال میں پُرامن رہے اور کسی بھی قسم کے غیر قانونی جلسہ جلوسوں اور احتجاجوں میں شرکت سے گریز کریں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments