ثقافت

کوہستان میں محکمہ ثقافت کے تعاون سے روایتی جرگے کا انعقاد

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان میں محکمہ ثقافت کے تعاون سے ایک نجی سکول میں روایتی جرگے کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے بچوں اور بڑوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جرگے کا مقصد طلباء اور نوجوان نسل کو جرگے کی اہمیت اور افادیت سے آگاہ کرنا تھا ، جرگے میں علاقے کے مشران نے بھی شرکت کی۔ جرگے کی اہمیت پر علیم اللہ یوسفزئی ، اظہارالحق ، امین اللہ ، تاج خان اور دوسری مقررین نے روشنی ڈالی ۔ جرگے میں طلبا سے عملی مشق بھی کروایا گیا۔ اور ان کو یہ بھی سکھایا گیا کہ جرگہ کب ، کیوں اور کیسے ہوتاہے ؟

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button