نواز شریف کا جرم سی پیک منصوبے کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھانا تھا، عبدالوحید، صدر ن لیگ دیامر

چلاس ( شہاب الدین غوری سے ) مسلم لیگ ن دیامر کا ایک ہنگامی اجلاس ضلعی صدر مسلم لیگ ن دیامر عبدالوحید کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن دیامر کے ضلعی عہدیداروں کے علاوہ کثیر تعداد مزید پڑھیں

نفرت آمیز مضمون کی اشاعت کے خلاف گھانچھے میں ہزاروں افراد کا شدید احتجاجی مظاہرہ

گانچھے ( محمد علی عالم )روزنامہ امت اخبار کراچی میں 24 جون کو چھپنے والی مضمون میں نوربخشیی مسلک کے حوالے سے من گھڑت اور حقائق سے منافی مضمون شائع کرنے کے خلاف مسلک نوربخشیہ نے مرکزی نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی چترال آمد متوقع، جیالے انتظامات کو آخری شکل دینے میں مصروف

چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) پی پی پی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری کے 5اگست کے دورے کو آخری شکل دینے اور تمام انتظامات مکمل کرنے کے لئے پارٹی کے صوبائی صدر انجینئر ہمایون خان چترال پہنچ کر تیاریوں کو آخری مزید پڑھیں

نواز شریف کو گلگت بلتستان کے عوام کی بد دُعا لگ گئی، چار سال تک سکردو روڑ بننے نہیں دیا، امجد ایڈوکیٹ

سکردو(پریس ریلز )پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے سکردو میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد پاکستان کے عوام کو کرپشن کے گاڑ فادر سے نجات مزید پڑھیں

ہیپٹائٹس کے عالمی دن کے موقعے پر گلگت میں آگاہی ریلی نکالی گئی

گلگت ( سٹاف رپورٹر)عالمی یوم ہیپٹا ئٹس کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر میں ایم ایس اسرار حسین کی سربراہی میں ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی ڈی ایچ کیو سے برآمد ہو ئی اور خواتین ہسپتال میں اختتام پذیر ہوئی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی نااہلی کے بعد دیامر، گلگت اور غذر کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں

گلگت/چلاس(نامہ نگار، مجیب الرحمان) گلگت پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان نے ریلی نکالی۔ ریلی جوٹیال لاری اڈہ سے برآمد ہوئی جو شاہراہ قائداعظم سے ہوتی ہوئی ہیلی کا پٹر چوک پر پہنچی۔ وہاں سے ریلی مزید پڑھیں