ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) کے پی این کے روح روا اور نقارہ کے چیف ایڈیٹر معروف صحافی سید مہدی کے انتقال پر کابینہ و ممبران ہنزہ پریس کلب کی طرف سے تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بلنددرجات اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دُعا کی ہے۔
ہنزہ پریس کلب کے ممبران و کابینہ اراکین نے کہا ہے کہ وہ اس دُکھ کی گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ پسماندگان کو یہ صدمہ سہنے کی توفیق اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکریں ۔ آمین
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔