گلگت بلتستان میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا مطالبہ

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (پ۔ر) پاکستان مسلم لیگ نون علماء مشائخ ونگ کے وفد نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز سے چیف سیکریٹری آفس میں ایک ملاقات کیا۔وفد میں صدر مولانا نادر خان اشرفی،صوبائی سیکریٹری اطلاعات ریاض الدین، ضلعی صدر مولانا حضرت ولی، شیخ اکبر شامل تھے۔وفد نے چیف سیکریٹری کو تحریری شکل میں درخواست دیدی کہ گلگت بلتستان میں رویت ہلال کمیٹی نہ ہونے کی وجہ سے یہاں عوام الناس کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔لہٰذا حکومت اس ضمن میں رویت ہلال کمیٹی کا سیٹ اپ دے دیں۔ساتھ امن کانفرنس کا انعقاد کیلئے بھی بات کیا گیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments