اہم ترینخبریںمعیشت

ہڑتال ملتوی ، ٹیکسز کے خاتمہ کیلئے 23نومبر تک کی مہلت

گلگت (ارسلان علی ) آل پارٹیز کور کمیٹی /انجمن تاجران گلگت بلتستان کے درمیان ہونے والی مذاکرات کامیاب ،ہڑتال ملتوی ،آل پارٹیز کور کمیٹی نے حکومت کو 23نومبر تک کی مہلت دے دی ۔بدھ کے شام کو آل پارٹیز کورکمیٹی /انجمن تاجران اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ،گزشتہ3دنوں سے جاری شٹر ڈاون ہڑتال اور بین الاضلائی پہیہ جام ہڑتال ختم ،آل پارٹیز کی جانب سے ٹیکسز کے خاتمہ کیلئے 23نومبر تک کی مہلت دے دی گئی ۔واضح رہے گلگت بلتستان میں وفاق کی جانب سے لاگو ٹیکسزودہولڈنگ ٹیکس اوردیگر ٹیکسز کے خلاف گزشتہ 3دنوں سے پورے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں شٹر ڈاون سمیت زیادہ تر اضلا ع میں پہیہ جام ہڑتال بھی چل رہا تھا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button