


کے لئے سینہ تان کر دشمن سے نبرد آزما خاکی وردی میں ملبوس جوان ملک و قوم کا اثاثہ اور وقار ہے۔ پوری پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج پر رشک کرتی ہے۔ خون جمانے والی سیاچن اور کے ٹو کے دامن میں جذبہ ایمانی و قومی غیرت کیساتھ عوام اور ملکی سرحدوں کے محافظ ،سپاہ وطن جریوں کو قوم کی ماؤں ،بہنوں اور بیٹوں کی ڈھیڑ ساری دعائیں دست خدا ہے۔