چلاس: تبلیغی اجتماع میں الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چلاس (پریس ریلیز) چلاس تبلیغی اجتماع میں الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ جاری، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیک سٹاف نے سینکڑوں مریضوں کو مفت چیک اپ اور دوائی فراہم کی، الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاروں نے بھی اس موقع پر بھر پور حصہ لیا جبکہ صدر الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان حبیب الرحمن نے میڈیکل کیمپ کا دورہ بھی کیا ۔ اجتماع کے شرکاء نے االخدمت کی اس کاوش کو سراہا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

کیٹاگری میں : صحت