پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے 61ممبران پر مشتمل صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا

گلگت ( پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی قیادت نے پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا اور صوبائی جنرل سیکریڑی انجئینر محمد اسماعیل نے باقاعدہ نوٹیکفیشن جاری کر دیا ۔صوبائی ایکزیکٹیو کمیٹی میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے 61ممبران کا انتخاب کیا گیا ۔ میڈیا سیل گلگت بلتستان کے مطابق صوبائی ایکزیکٹیو کمیٹی کے ممبران حسب ذیل ہیں ۔
01وزیر بیگ ، سابق سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی (ہنزہ)
02جاوید حسین ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان ( نگر)
03پروفیسر غلام حسین سابق رکن کونسل ( سکردو)
04نذیر صابر سابق ممبر اسمبلی( ہنزہ)
05آفتاب حیدر سابق مشیر جنگلات( گلگت)
06شیخ نثارحسین شیر بازسابق صوبائی وزیر (سکردو)
07محمد جعفر سابق سنئیر وزیر ( گانچھے)
08وزیر حسن سابق ممبر اسمبلی ( سکردو ۔روندو)
09رانا نظیم سابق صوبائی ترجمان پی پی پی ( گلگت )
10امیر محمد خان عرف ( غذر)
11حاجی دلبر خان (دیامر)
12سید مدد شاہ سابق چئیرمین ڈسرکٹ کونسل غذر
13غفار خان (دیامر)
14 محمد شفاء ( استوار )
15پروفیسر(ر) نظر نذیر ( غذرگوپس)
16ڈی ایف او (ر) امیر حمزہ ( غذر)
17وزیر اختر حسین ( غذر )
18سید نیدولی شاہ ( غذر یاسین )
19مہترجان Exective Engr (Red) (غذر یاسین )
20امام یار بیگ ( نومل گلگت )
21محمد نگین ( گلگت سجادیہ محلہ )
22سید عاشق حسین ( گلگت )
23محمد قیصر ( گلگت )
24جہانگیر عالم ( گلگت اوشکھنداس)
25صادق شاہ ( جلال آباد گلگت)
26محمد علی ( نگر سمایئر)
27حاحب خان (نگر بڈالس)
28فدا علی (نگر پھکر)
29محمدعلی انجم ( نگر تھول)
30احمد بیگ (ہنزہ)
31محمد موسی ( استور)
32امجد قریشی ( استور)
33غلام قادر( استور)
34کلیم اختر (استور)
35۔ شاہ جہان ( دیامر گوہر آباد)
36شکور رحمت ( دیامر )
37غلام نبی ( دیامر )
38محمدنبی ( دیامر)
39غلام دستیگر( دیامر )
40حاجی نصیب خان(دیامر)
41مبین شاہ ( دیامر)
42عبدالکریم کھرکو( گانچھے)
43یحیی ایڈووکیٹ ( گانچھے)
44کاچو لیاقت ( گانچھے)
45مشتاق حسین کھرکو( گانچھے)
46علی شیر مچلو( گانچھے)
47غلام حیدر تھگس( گانچھے)
48ڈاکٹر نسیم ( سکردو سٹی )
49حیدر شاہ ایس پی (ر) ( سکردوسٹی )
50وزیر حسن ھرپو ( روندو سکردو )
51صوبیدار مرزاہ علی ( تھوار روندو سکردو)
52چئیرمین حاجی ابراہیم ( سکردو کمبہ)
53حاجی محمد علی ( سکردو کمبہ )
54وزیر وقار ( سکردو حسین آباد)
55اعجاز حیدر ایس پی (ر) ( سکردو حسین آباد )
56رضا حیدری ( سکردو کلتری )
57نیاز علی سیام ( کھرمنگ)
58عباس پاروی ( کھرمنگ)
59غلام عباس (شگر )
60سید احمد ( شگر )
61عبداﷲحیدری ( سکردو سٹی )

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments