خبریں

خطے کی حسا سیت کو د یکھتے ہو ئے کسی قسم کی شر ار ت کر نے نہیں د ینگے، صو با ئی و زیر تر قیا ت و منصو بہ بند ی اقبا ل حسن

گلگت (پ ر ) صو با ئی و زیر تر قیا ت و منصو بہ بند ی اقبا ل حسن نے کہا ہے کہ سا ز شی عنا صر انجمن تا جرا ن کو استعما ل کرکے پرو پیگنڈہ کر ر ہے ہیں ان کے عز ائم کیا ہیں اور ان کے مقا صد سے عوا م نا بلد نہیں ہیں خطے میں انتشار اور بے یقینی کی فضا ے کو ہموار کر نے نہیں دینگے ۔ ذرا ئع ابلا غ سے گفتگو میں صو با ئی وز یر نے کہا ہے کہ میں یقین سے کہتا ہو ں کہ کسی بھی چھو ٹے د کا ندا ر سے کسی قسم کا کو ئی ٹیکس نہیں لیا جا رہا ہے وا و یلا اور شو ر مچا نا ان کا و طیر ہ اور عا د ت بن چکی ہے۔ وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن ٹیکس ایشو کو سلجھا نے کیلئے مخلصا نہ اقدا ما ت کرر ہے ہیں خطے کی حسا سیت کو د یکھتے ہو ئے کسی قسم کی شر ار ت کر نے نہیں د ینگے، سی پیک سے گلگت بلتستا ن میں تر قی اور رو ز گا ر کے اچھے مو اقع پیدا ہو نگے اور علا قہ تر قی کر یگا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button