معیشت

سوست ڈرائی پورٹ کے ممبران تحقیقاتی کمیشن کا مطالبہ کرے، اکرام جمال

ہنزہ نگر ( بیورو رپورٹ ) سوست ڈارئی پورٹ ٹرسٹ کے دائریکٹر اکرام اللہ بیگ جمال نے ہنزہ کے تنظیمات سے لیے گیے رقم کے بارے میں کہا کہ ہم نے اقتدار میں اتے ہی عوام ہنزہ اور شیرہولڈرز کو زمینی حقائقی صورت حال سے آگاہ رکھا ہے.اور تین سالوں کی آڈت رپورٹ بھی سابق کابینہ نے مبہم انداز میں کرکے ہمیں دیا گیا ہے جس سے ہماری  ٹیم مطمین نہیں کیونکہ تک گاوں کی تنظیمات کو اس اثر میں رکھا گیا تھا کہ جتنا رقم لیا گیا ہے و۰ہ شیر میں شامل ہیں ۔ جبکہ ایسا نہیں ۔ صرف دس دس ہزار کے شیر ہے۔ اور باقی ماندہ رقم قرضے میں دیکھا یا گیا ہے۔ اس طرح بارہ پیدرہ سالوں میں قرضے کا منافہ تک نہیں دی اہے۔
انھوں نے مزید یکہا کہ اب سارا صورت حال ہمارے کابینہ نے کتابی شکل میں تحرری طور پر کامیاب سالانہ اجلاس میں تقسم کر چکے ہیں ۔ اب صدر سیکرٹری کاکام ہے کہ اپنے تنظامات میں تازہ صورت حال سے آگا کرکے سابق ٹیم سے اپنا رقم واپس لینے کا مطالبہ کرے اور محنت سے کمایا ہوا رقم مزید انتظار کرکے ضائع نہیں کرے ۔انھوں نے کہ ہم نے کمپنی رجسٹرار سے تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے.

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button