کراچی(نمائندہ خصوصی) پروفیشنل ورکرز فورم گلگت بلتستان کے صدر ذوالفقار علی کھرمنگی نے کہا ہے کہ شگر باشہ ارندو کےعوام آج بھی تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہے.گائنی سنیٹر نہ ہونے کی وجہ سے حاملہ خواتین کو شدید مشکلات کا شکار ہے .سردیوں میں برف باری کی وجہ سے تین چار دن بعد سکردو پہنچ جاتا ہے.جس سے خواتین کے قیمتی جان جانے کا اندیشہ ہوتا ہے.
انہوں نے حکومت گلگت بلتستان سے کہا کہ جلد از جلد ان کے تمام مسائل حل کریں اور علاقے میں خصوصاً تعلیم و صحت کے وسائل بروکار لائے.
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔