سیاست

امجد ایڈ ووکیٹ کا لا یا ہوا ایڈ ا پٹیشن ایکٹ کی غلا ظت صو با ئی حکومت نے اسی کے منہ پر مار ی ہے، شمس میر مشیر اطلا عا ت و نشر یا ت

گلگت ( پ ر ) مشیر اطلا عا ت و نشر یا ت گلگت بلتستا ن شمس میر نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ امجد ایڈ ووکیٹ کا لا یا ہوا ایڈ ا پٹیشن ایکٹ کی غلا ظت آ ج صو با ئی حکومت نے اسی کے منہ پر مار ی ہے۔ آ ج گلگت بلتستا ن کی عوا م کا مفا د کا میا ب ہوا ہے اور وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن نے عوا می نما ئند گی کا حق ا دا کر تے ہو ئے عوا می جذبا ت کو سر خرو کیا ہے۔ ٹیکسز کے معا ملے پر عوا می مطا لبا ت کو نو مبر کے مہینے میں ہی مقدم ر کھتے ہو ئے وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کی ہدا یا ت پر صو با ئی حکومت نے پا ر لیما نی کمیٹی تشکیل د یکر منظم پیش ر فت کی تھی ۔پا ر لیما نی کمیٹی میں اپو زیشن ارا کین کو بھی شا مل اسلئے کیا تھا کہ صو با ئی حکومت عوا می مطالبا ت کے حل کیلئے سنجید ہ تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ مو جو د ہ حکومت نے عوا م سے کئے ہو ئے تما م و عد و ں پر عملد ر آ مد کرا یا ہے چا ہے و ہ تعلیمی سما جی اور تر قی کے منصو بے ہو ں یا صو بے کے تما م شعبہ جا ت میں اصلا حا ت اور میر ٹ کی بحا لی ہو۔ امجد ایڈ ووکیٹ سیا سی تنہا ئی کا شکا ر ہیں اور اوٹ پٹا نگ بیا نا ت کے ذر یعے سیا سی بقا ء کی جنگ میں مصرو ف ہے۔ مو صو ف اس کا لے دور کو بھو ل چکے ہیں جب گلگت بلتستا ن میں لا شیں گرا ئی جار ہی تھیں، میر ٹ کا قتل عا م تھا، استا د کے مقد س پیشے کو نیلا می کا بور ڈ سجا کر فروخت کیا جارہا تھا، میر ٹ کی دھجیا ں اڑا ئی جا ر ہی تھی اور گلگت بلتستا ن کو نسل میں بیٹھ کر ایڈ ا پٹیشن ایکٹ 2012 پر د ستخط ہور ہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پی پی پی کی قیا د ت کو اتنی بھی حیا ء نہیں کہ جس قا نو ن کو ا نہو ں نے خو د منظور کیا اس کو مسلم لیگ ن کی صو با ئی اوروفا قی حکو مت نے ختم کر دیا اور مو صو ف اپنی د ستخطو ں کو کا لا قا نو ن کہہ کر اعترا ف جر م بھی کر ر ہے ہیں۔ وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن اور مو جو د ہ صو با ئی حکو مت نے قلیل و قت میں خطے کو تعمیر و تر قی کے سفر پر گا مز ن کیا جو سیا ست کے خا لی ڈ بو ں کو ہضم نہیں ہور ہی ہے جو اپنے دور میں محرو میو ں کی دکا ن کھو لتے ر ہے انہی آ ج کی تا ز ہ امید کیسے بر دا شت ہو گی جو لو گ اپنے دور حکومت میں عوا می جذ با ت اور خوا بو ں کا خو ن کر تے ر ہے و ہ مو جو د ہ حکومت کے خوبصور ت خوا بو ں کی تعبیر کیسے ہضم ہو سکتی ہے۔ ر یا ستی ادا رو ں سے بنتی ہیں اور ادار ے ر یا ستو ں کیلئے کا م کر تے ہیں۔ گلگت بلتستا ن کے تما م ادار ے حکومت کی ہدا یا ت پر کا م کرر ہے ہیں۔ امجد ایڈ ووکیٹ کے بیا ن سے ان کی ذ ہنی پستی کا اندا ز ہ ہو تا ہے کیو نکہ مو صو ف کو ادارو ں اور حکومتو ں میں فر ق کر نا بھی نہیں آ تا ہے یا مو صو ف جا ن بو جھ کر اس نو عیت کے اپنے بیا نا ت سے ادا رو ں کو کمز ور د کھا نا چا ہتے ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button