خواتین کی خبریں

محکمہ ترقی نسواں‌ 8 مارچ کو گلگت بلتستان میں عالمی یومَ‌خواتین منانے کی تیاریوں میں‌مصروف

گلگت (پ ر) ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان بھر میں8مارچ کو عالمی یوم خواتین منایا جا رھا ھے جس کیلئے وومن ڈیویلپمنٹ و انسانی حقوق کے محکمے نے بھرپور تیاریاں شروع کر دی ھیں ۔عاصم ٹوانہ سیکریٹری سوشل ڈیویلپمنٹ و انسانی حقوق نے تمام ضلعی دفاتر کے زمہ داران کو کہا ھیکہ اس دن کو پورے صوبے بھر میں جزبے کے ساتھ منایا جاے اور اس دن کی نسبت سے خصوصی تقاریب کا انعقاد کو یقینی بنایا جاے کیونکہ کویٰ بھی معاشرہ خواتین کی ترقی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا۔ انھوں نے مزید کہا گیا ھیکہ اس دن کو مانے کا مرکزی خیال خواتین کی ترقی، گلگت بلتستان کی ترقی ھے ۔

ٓعالمی یوم خواتین کے سلسلے میں مرکزی تقریب گلگت میں منعقد ھوگی جس میں ایک دستاویزی فلم کی نما ٰئش ھوگی جس کا مقصد ترقی میں خواتین کے کردار پہ روشنی ڈالنا ھوگا۔ ایک مقامی ھوٹل میں منعقد ھونے والے اس پروگرام میں خواتین دستکاری کے نمونوں سمیت دیگر اشیا ء کی نمائش بھی کرنگے ۔ مرکزی تقریب میں ٹیبلو بھی پیش کیے جانیگے جس کا مقصد خواتین کے مسائل اور ان کا حل کرنا ھے۔ سرینا ھوٹل کے تعاون سے ھنرمند خواتین کے کام کو اجاگر کرنے اور قومی و بین الاقوامی مارکیٹ تک ان کی رساٰئی کیلے مختلف کوششیں کیے جانئیگے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button