سیاست

وزیر اعلی اور گورنر گلگت بلتستان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، جان عالم صدر ن لیگ ہنزہ

ہنزہ ( بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس ضلعی صدر جان عالم منعقدا ہوا جس میں کہا کہ ہم قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صوبائی صدر حافظ حافیظ الرحمن اور گورنر گلگت بلتستان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔اجلاس میں کہا کہ ضلع بھر کے عہداداران اور کارکنان کی پارٹی سے وفاداری اور انکی انتھک جہد و جہید سے جنرل الیکشن اور ضمنی انتخابات میں کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہے۔ ضلعی قیادت کو ایک طویل عرصے تک بلا جواز حدف تنقید بنا کر ضلع کے عہدیداران اور کارکنوں میں انتشار کی فضا پیدا کرنے میں چند سینئر عہداداراوں کی پشت پنائی حاصل رہی اور صوبائی قائد حافظ حافیظ الرحمن کے تائید اور حکم کے باوجود ضلعی عہداداروں کی نوٹیفکیشن 3سال تک بلا جواز معطل رکھا گیا جو کہ انتشار کا سسب بنا ان حالات مین قائد گلگت بلتستان مسلم لیگ ن کے عنایت کردہ عہدے ان کے مقدس امانت ہے۔ ان عہدون کو ان ھالات میں برقرار رکھنے ممکن نہیں رہا ۔ اجلا س میں صوبائی صدر حافظ ھافیظ الرحمن سے ضلعی تنظم کو تحلیل کرنے اور حکم ثانی سب ڈویثرن و تحصیل اور یونین کے تنظمات کو معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button