سیاست

غذر:‌ بالاورستان نیشنل فرنٹ سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

غذر (بیورو رپورٹ ) صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی کے دورہ غذر کے موقع پر کئی سیاسی شخصیات نے پی پی میں شمولیت اختیار کی پی پی پی میں شامل ہونے والوں میں بی این ایف کے سابق عہدیدار علی غلام،اصف علی اشرف ،سابق چیرمین یوسی اکبر کے علاوہ سماجی کارکنان ایڈوکیٹ کریم اﷲ،میرزہ حسن ،شہزاد اور شیر اسلام نے پی پی میں شمولیت اختیار کی اس موقع صدر پی پی پی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے پی پی میں شامل ہونے والے افراد ہو ہار پہنائے اور انھیں پی پی میں شمولیت پر مبارک باد پیش کی انھوں نے کہا کہ پی پی پی وفاق کی علامت ہے اپ لوگوں کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوں

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button