Month: 2018 اپریل
-
سیاست
پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی نے دورہ ہنزہ کے موقع پر لاشوںکا تحفہ دیا تھا، جاوید اقبال صدر ن لیگ ہنزہ سب ڈویژن
ہنزہ (بیورورپورٹ)سابق وزیر اعلیٰ مہدی شاہ کے دورہ ہنزہ اور شیر گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے دورہ ہنزہ کے…
مزید پڑھیں -
کھیل
گلگت بلتستان والی بال لیگ: گلگت، ہنزہ، غذر اور استور کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کر لی
نگر( اقبال راجوا) نگر میں منعقد ہونے والے گلگت بلتستان کے پہلے والی بال لیگ کے دوسرے دن گلگت بلتستان…
مزید پڑھیں -
تعلیم
یاسین کے گاوں سندھی میںواقع گرلز مڈل سکول میں 280 طالبات، دو استانیاں
یاسین (معراج علی عباسی ) گورنمنٹ گرلزمڈل سکول سندھی میں 280طالبات کو پڑھانے کے لئے صرف استانیاں موجود، تدریسی عمل…
مزید پڑھیں -
خبریں
ڈاکٹروں اور صحافیوںمیںصلحہوگئی، ڈاکٹروں نے منفی اور پرتشدد رویے پر معافی مانگ لی
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان جواد اکرم ، ڈی آئی جی رینج گوہر نفیس ، کمشنر…
مزید پڑھیں -
خبریں
او پی ڈی بند کرنا زیب نہیںدیتا، ڈاکٹروںکو احتجاج کا شوق ہے تو نوکریاںچھوڑ کر سیاست میںآجائیں، سیکریٹری داخلہ
چلاس ( بیورو رپورٹ ) سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان جواد اکرم نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو کسی صورت زیب…
مزید پڑھیں -
تعلیم
استور میں ڈگری کالج قائم نہ کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے، ڈاکٹر غلام عباس
استور(سبخان سہیل) استور قراقرم ماڈل سکول اینڈ ڈگری کالج کا سالانہ ریزلٹ کے حولے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد…
مزید پڑھیں -
سیاست
تھک کے عوام کو جذبات میںآنے کی ضرورت نہیں ہے، ریاست تمام لوگوں کا خیال رکھتی ہے، فیض اللہ فراق
چلاس(پ،ر)ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے تھک داس میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے…
مزید پڑھیں -
کالمز
وزیر اعلیٰ صاحب! خدا را
تحریر: سید تنویر حسین شاہ ’’غریبِ شہر ترستا ہے اِک نوالہ کو امیرِشہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں ‘‘…
مزید پڑھیں -
خبریں
سانحہ اُلتر کے دوران شاندار خدمات سرانجام دینے پر ہنزہ پولیس کے اہلکاروں کے اعزاز میںتقریب منعقد
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) سانحہ التر کے دوران ریسکو آپر یشن میں ہنزہ پولیس نے قابل تحسین خدمات فراہم کیں۔…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
ضلع ہنزہ میںماہِاپریل کے لئے وافر گندم موجود ہے، سیکریٹری خوراک برہان الدین آفندی
ہنزہ ( بیورو رپورٹ)ضلع ہنزہ میں4ہزار سے زائد گندم کی بوریاں ایمرجنسی کے لئے اور ماہ اپریل کے لئے موجود…
مزید پڑھیں