Month: 2018 مئی
-
خبریں
محکمہ صحت ہنزہ میںہونے والی غیر قانونی بھرتیاں منسوخ نہ کی گئیں تو شاہراہ قراقرم بند کردیںگے، آل پارٹیز کانفرنس
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) محکمہ صحت ہنزہ میں ہونے والی غیر قانی بھر تیوں کو فوراً منسوخ کرتے ہوئے اشتہار…
مزید پڑھیں -
سیاست
پانچ سال لوٹ مار کرنے کے بعد مہدی شاہ ایک نمبر ہونے کا دعوی کر کے تماشا بن گئے ہیں، شمس میر مشیر اطلاعات
اسلام آباد (پ ر ) حیرت ہے کہ پانچ برس تک کرپشن ،لوٹ مار اور نوکریوں کی فروخت کی لوٹ…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
نگر کے مختلف علاقوںمیں خطرناک آوارہ کتوں کے ریوڑ گھوم رہے ہیں، مویشیوںاور انسانوںپر حملوںکے واقعات
نگر ( بیورو رپورٹ) نگر مین ٹاؤن ایریاء سمیت کے کے ایچ پر آباد مختلف آبادیوں میں کتوں کا راج…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
ایک ماہ میںداریل تانگیر ضلع کسی بھی صورت میںبناکر رہیں گے، وزیر اعلی
چلاس (بیورو چیف) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ داریل تانگیر کو ایک ماہ کے اندر…
مزید پڑھیں -
کالمز
پدم سے پدرود تک ۔۔۔!
تحریر: حاجی سرمیکی پدم پارٹی سے کون واقف نہیں، ہماری تاریخِ مردانگی میں جہاں ڈھنڈوں سے ڈوگرہ غنڈوں کو فرو…
مزید پڑھیں -
خبریں
ضلع شگر میںٹوپی اور شانٹی ڈے منانے کی تیاریاں
شگر(عابدشگری) ضلع شگر میں 9مئی کو ٹوپی شانٹی ڈے بھرپور انداز اور جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ اس…
مزید پڑھیں -
سیاست
تانگیر: وزیر اعلی کے سیاسی جلسے میںمختلف سکولوں سے سینکڑوںطلبہ کو زبردستی بٹھایا گیا
تانگیر(بیورورپورٹ) وزیر اعلی حفیظ الرحمن کا دورہ تانگیر کے موقع پر مسلم لیگ ن تانگیر کی مقامی قیادت نے تانگیر…
مزید پڑھیں -
خبریں
استور سمیت گلگت بلتستان بھر میں مقامی ٹوپی اور شانٹی کا دن 9 مئی کو سرکاری سطح پر منایا جائے گا
استور (سبخان سہیل)گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع استور میں بھی قومی ٹوپی اور شانٹی ڈے شاندر طریقے…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
چترال میںبجلی وافر مقدار میںموجود ہے تو چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی؟مکینوںکا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل
چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے صارفین بجلی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ چترال میں وافر…
مزید پڑھیں -
سیاست
حق حاکمیت و حق ملکیت جلسے کی کامیابی کے لئے پیپلز پارٹی کے رہنما غذر میں سرگرم
گلگت (محمد ایوب) پاکستان پیپلز پارٹی نے غذر میں حق حاکمیت اور حق ملکیت کے جلسے کو کامیاب بنانے کے…
مزید پڑھیں