گوجال میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

ہنزہ (نامہ نگار) سب ڈویژن گوجال کے گاوں خیبر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ خودکشی کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہیں، تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہیں، اور حقائق منظر عام پر لائے جائیں گے۔

یاد رہے کہ گوجال میں دو سالوں کے بعد یہ مبینہ خودکشی کا پہلا واقعہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments