خبریں

چترال ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر شندور پولو میلہ کو کامیاب بنائیں‌گے، کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد

شندور(پ۔ر) کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد نے ڈپٹی کمشنر غذر شجاع عالم ، ایس ایس پی غذر اور اسسٹنٹ کمشنر غذر کے ہمراہ شندور ٹاپ پر گلگت بلتستان اور چترال کے پولو ٹیموں کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں پولوٹیموں کو ہرطرح کے تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔ مزید یہ کہ چترال کے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ شندور پولو کو کامیاب اور خوشگوار بنانے کے لئے لائحہ عمل بھی طے ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button