Month: 2018 اگست
-
خبریں
ہنزہ میںجشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات، عطا آباد جھیل ششکٹ میں کشتیوںکی ریلی منعقد
ہنزہ ( اجلال حسین ) میرا ایمان پاکستان ، میری پہچان پاکستان ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع ہنزہ…
مزید پڑھیں -
تعلیم
دیامر میںتعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، عمائدین اور علما نے دہشتگردوںکو رد کردیا ہے، چیف سیکریٹری
چلاس ( شہاب الدین غوری سے ) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان…
مزید پڑھیں -
خبریں
دیامر: دہشتگردی سے متاثرہ سکولوںمیںیوم آزادی پاکستان جوش وخروش سے منایا گیا
چلاس( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع دیامر میں یوم آزادی جوش و خروش سے منائی گئی ۔ دیامر کی تینوں تحصیلوں چلاس…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
جو سہولت کار جرگہ کے ذریعے سرنڈر نہیںکریںگے، ان کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن ہوگا، کمشنر دیامر ڈویژن
چلاس(بیورورپورٹ)کمشنر دیامر ڈویژن سید عبدالوحید شاہ نے میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دیامر میں…
مزید پڑھیں -
خبریں
داریل تانگیر کے مقامی عمائدین مشتبہ دہشتگردوں کی تلاش میں پہاڑوںپر چڑھ گئے
چلاس (نمائندہ خصوصی)ضلع دیامر کی وادی داریل اور تانگیر کے عمائدہ اور چنیدہ شخصیات پر مشتمل جرگہ مشتبہ دہشتگردوں کی…
مزید پڑھیں -
کالمز
یوم آزادی مبارک
آج کے دن آزاد ہوئے ہم آج کے دن سب دور ہوئے غم لہرایا آزاد فضا میں چاند ستارے والا…
مزید پڑھیں -
خبریں
گلاب پور شگر میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی، حفاظتی بند ٹوٹ گیا، 8 گھر مکمل طور پر تباہ
شگر(نامہ نگار)شگر کے علاقے گلاب پور میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچادی۔سیلاب کی شدت اس قدر…
مزید پڑھیں -
خبریں
وادی کالاش کے سنجریت جنگل میںآگ لگا دی گئی، سینکڑوں درخت خاکستر
چترال ( محکم الدین ) کالاش ویلی رمبور کے جنگل سنجریت میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
فورسز داریل اور تانگیر میںداخل، علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا:ڈی آئی جی گوہر نفیس
گلگت (عبدالرحمن بخاری) ایک ہفتے کی شورش اور بدامنی کے بعد فورسز نے بالآخر داریل اور تانگیر وادی میں داخل…
مزید پڑھیں -
کالمز
رائے عامہ
پاکستان میں 25جولائی کا ووٹ رائے عامہ کا امتحان ہے رائے عامہ کارکردگی دیکھ کر فیصلہ کرتی ہے تقریروں سے…
مزید پڑھیں