یاسین ریڈ نے فورتھ فقیر میموریل کپ پولو ٹورنامنٹ اپنے نام کر لی

یاسین (سپورٹس نیوز) فورتھ فقیرمیموریل کپ پولوٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں یاسین ریڈنے این ایل آئی یونایٹیڈکو 5کے مقابلے میں 7گول سے شکسٹ دیکر ٹورنامنت جا فائنل اپنے نام کرلیا ۔فائنل میچ کے پہلے ہاف میں این ایل آئی یونائٹیڈکے ٹیم نے تین گول کیں ۔جبکہ دوسرئے ہاف میں یاسین ریڈنے مسلسل سات گول کرکے این ایل آئی یونائٹیڈکی برتری کو شکست میں بدل دی ۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی چترال کے ہائی کورٹ کے معروف وکیل ایڈوکیٹ عبدالولی خان جبکہ میرمحفل ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانذیب تھے ۔فائنل میچ سے قبل جی بی سکاوٹس کے ٹیم میں چترال سے ائے ہوئے چترال کے مہمان ٹیموں کے درمیان ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں چترال کے مہمان ٹیم نے جی بی سکاوٹس کو دو کے مقابلے میں اٹھ گول سے شکست دہ ۔فائنل میچ کے مہمان آف دی میچ یاسین کے اشفاق احمدرہے ۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی ایڈوکیٹ عبدالولی اور میرمحفل ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانذیب اور میچ میں شرک سیکرٹری سیاحت ڈی آئی خان انور کمال برکانے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیں ۔میچ کے مہمان خصوصی ایڈوکیٹ عبدالولی نے پانچویں فقیرمیموریل پک پولوٹورنامنت چترال میں کرنے کا اعلان کیا۔فائنل میں شامل سیکرٹری سیاحت ڈی آئی خان انور کمال برکا نے فقیرمیمول کپ پولوٹورنامنٹ کے ائندہ میچزکے لیے نیشنل لیول کے ٹرافی فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments