تعلیم

قراقرم یونیورسٹی کو مائننگ انجینئرنگ کی کلاسز شروع کرنے کی منظوری مل گئی

گلگت ( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے مائننگ انجینئرنگ کی کلاس شروع کرنے کی منظوری دینے پر کونسل کے حکام کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ یونیورسٹی میں انجینئرنگ فیکلٹی کا قیام میری اولین ترجیحات میں شامل تھیں۔ اس فیکلٹی کے قیام سے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو انجینئرنگ کے شعبے میں آگے بڑھنے میں راہ ہموار ہوگی اوریہاں کے طلباء بھی انجینئرنگ کے شعبے میں ملک کے دوسرے حصوں کے برابر آئیں گے۔ یہاں انجینئرنگ کی صنعت کو فروغ ملے گا اور لوگوں کی ذریعہ معاش میں اضافہ ہوگا۔ وائس چانسلر نے کہا کہ انشاء اللہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ کونسل کی دیگر لوازمات کو بھی بروقت پورا کرے اور مائننگ کے علاوہ سول اور الیکٹریکل انجینئرنگ پروگرام کے اجراء کیلئے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button