May 04, 2019 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on ہنزہ کے نئے ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال لیا
ہنزہ (بیورو رپورٹ) نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر بابر صاحبدین نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے لائن ڈپارٹمنٹ کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت بھی کی، اور افسروں نے انہیں بریفنگ بھی دی۔
اس موقع پر ڈی سی ہنزہ بابر صاحب الدین نے کہا کہ ضلع میں جتنے بھی سرکاری ادارے ہیں ان سب کو مل کر کر عوام کی خدمت کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر عوامی خدمات کے لئے وقف ہیں اور یہاں عوام کے مسائل حل ہونے چاہیے۔
یاد رہے کہ نو تعینات ڈی سی ہنزہ بابرصاحب الدین اس سے قبل بطور ضلع گلگت کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی سیکریٹری ہوم بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
Jun 20, 2022 0
May 28, 2022 Comments Off on شگر:طالبات کی کمپیوٹر تعلیم میںدلچسپی خوش آئند، سکالر شپ دینے کا اعلان
May 19, 2022 Comments Off on یونیورسٹی آف بلتستان اور قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام آگاہی واک اور تقریب اک انعقاد
May 16, 2022 Comments Off on پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایڈوکیٹرحیم اللہ چترالی کی کامیابی، جنرل سیکریٹری منتخب
Jun 04, 2022 Comments Off on وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی کی ہٹ دھرمیاں
May 26, 2022 Comments Off on وزارت داخلہ حکومت پاکستان اورچیف سکریٹری گلگت بلتستان کے نام
May 18, 2022 Comments Off on ضلع غذر میںدو نمبر نہیں دس نمبر اشیا فروخت ہورہی ہیں