Jun 19, 2019 پامیر ٹائمز تعلیم Comments Off on جولائی میں ہوگا چترال اسکالرشپ سمٹ کا انعقاد
چترال (نمائندہ) ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE-Chitral) گذشتہ کئی سالوں سے چترال میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے کوششیں کرتا آرہاہے انہی کوششوں کے نتیجے میں چترال سے ساڑھے تین سوسے زائد طلباء وطالبات نے مختلف جامعات سے اعلی تعلیم حاصل کرچکے ہیں اور کئی ایک ملکی اور بین الاقوامی سطح پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہی کوششوں کی ایک کڑی کے طور پر ROSE- Chitral اس سال 6 جولائی کو چترال اسکالرشپ سمٹ کے نام سے ایک تعلیمی کانفرنس منعقد کررہا ہے۔ جس میں چترال سمیت پورے پاکستان سے کئی نامور شخصیات، جامعات کے وائس چانسلرز، فلاسفرز اور میڈیا کے نمائندگان شرکت کررہے ہیں۔ اس کانفرنس کا مقصد چترال میں تعلیمی معیار کے حوالے سے اگاہی پیدا کرنا اور نوجوانوں کو اعلی تعلیم کے حصول میں درپیش مسائل اور ممکنات کو دیکھتے ہوئے مستقبل کے لیے لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ اس کانفرنس سے متعلق تمام تفصیلات (مقام، تاریخ، اوقات کار اور شرکاء کی تفصیل)ROSE کے ویب سائیٹ www.rose.org.pk پر موجود ہیں۔
کانفرنس میں شرکت کرنے والے شخصیات میں سے کچھ کے نام درج ذیل ہیں
Jan 20, 2021 0
Jan 19, 2021 0
Jan 10, 2021 0
Jan 07, 2021 0
Sep 11, 2020 Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان
Sep 07, 2020 Comments Off on قراقرم یونیورسٹی شعبہ امتحانات اکتوبر کے آخری ہفتے میں بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کے لئے تیار
Aug 26, 2020 Comments Off on حمزی غنڈ کھرمنگ میںآرمی پبلک سکول کا افتتاح
Jul 30, 2020 Comments Off on قراقرم یونیورسٹی امتحانی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، آغا خان ایجوکیشن سروسز کا اعزاز