Dec 07, 2019 پامیر ٹائمز اموات Comments Off on ہنزہ:گنش سے تعلق سے رکھنے والی سماجی شخصیت حوالدار علی مدد انتقال کر گئے
ہنزہ (ذوالفقار بیگ) ہنزہ گنش سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز بزرگ و سماجی شخصیت حولدار علی مدد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں گنش دونگداس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم فالج کے مرض میں مبتلا تھے مرحوم کی نماز جنازہ امامیہ کمپلیکس میں شیخ موسیٰ کریمیٰ نے پڑھائی۔
نماز جنازہ میں گلگت سے گوجال تک کے رشتہ داروں سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شر کت کی۔
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 18, 2022 0
May 27, 2020 Comments Off on ہر دلعزیز صحافی راجہ عادل غیاث
May 12, 2020 Comments Off on گوجال کی معروف سماجی شخصیت صوبیدار غلام علی انتقال کرگئے
May 06, 2020 Comments Off on چترال کے معروف تاجر اور سماجی کارکن صاد ق امین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
Apr 20, 2020 Comments Off on بلاول بھٹو کا گوجال سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنما بہادر خان کی موت پر اظہارِتعزیت، خدمات کو خراج تحسین پیش کیا