Feb 29, 2020 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on ہندراپ نالہ میںزمین کا تنازعہ گلگت بلتستان اور کوہستان کے درمیان سرحدی حدبندی کا مسلہ ہے، عنایت ابدالی
غذر(پ ر) ہندراپ نالے میں زمین کا تنازع دو گاوں یا دو فریق نہیں بلکہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے درمیان...Feb 29, 2020 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on مارچ اور اپریل میںکرونا وائرس پر کنٹرول نہیںہوا تو پاک چین سرحد بند رکھیںگے، آئی جی گلگت بلتستان
ہنزہ (اجلال حسین) انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان نے ضلع ہنزہ کا پہلا دورہ کیا۔ اس موقعے پر ایس پی میڈم...Feb 29, 2020 پامیر ٹائمز Uncategorized, عوامی مسائل Comments Off on مرتضی آباد ہنزہ میں پہلی بار کھلی کچہری کا انعقاد
ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ مرتضیٰ آباد میں اولین کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس دوران عوام نے انتظامی اہلکاروں کو...Feb 29, 2020 پامیر ٹائمز عوامی مسائل Comments Off on بجٹ کی کمی کے پیش نظر خپلوضلعی ہسپتال میں ہیٹنگ کی سہولت بند کردی گئی
گانچھے ( چیف رپورٹر ) بجٹ کی کمی ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو انتظامیہ نے تمام سیکشن میں ہیٹنگ بند کر دیا، شدید سردی کے...Feb 29, 2020 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on الیکشن کمپین کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی ہے وفد میں سید مہدی شاہ،...Feb 29, 2020 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on ہنزہ: زمینداروں کی جائیداد پر انتظامیہ کی جانب سے قبضے کی کوشش ناکام بنا دیںگے، ظہور ایڈوکیٹ
ہنزہ (بیورو رپورٹ) گزشتہ چند دنوں سے ضلعی انتظامیہ نے مالکان کی مرضی کے بغیر زمینوں کی ناپ تول شروع کر دی ہے۔ جس...Feb 29, 2020 جاوید احمد ساجد کالمز Comments Off on تاج مغل کاحملہ اور سوملک کا قیدہونا
جاوید احمد کہتے ہیں کہ سوملک کی ایک بہن کی شادی یاسین کے ایک حکمران فرمائش سے ہوئی تھی اور جب تاج مغل نے...Feb 29, 2020 جاوید حیات کالمز Comments Off on سزاؤں کا فلسفہ اور نتیجہ
انسان کی تخلیق پر غور کیا جائے توایک ایسی مخلوق ہے جو خیر اور شر دونوں کا سامنا کرے۔۔۔خیر کا پتلا ہو اور شر کی...Feb 29, 2020 ممتاز حسین گوہر کالمز Comments Off on “اگر جانباز بننا ھے تو لالک جان بن جاؤ”
کوہستان میں حالیہ دنوں ملک آفریں کے حق میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرنے والے صاحبان کی سوشل میڈیا میں موجود...Feb 29, 2020 پامیر ٹائمز عوامی مسائل Comments Off on چھورکاہ شگرِِ: کوہلوں میں غلاظتیں پھینکنے سے موذی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
شگر(بیورورپورٹ) چھورکاہ میں قانون ندارد،خواتین کوہلوں میں غلاظت پھیلانے لگیں،موزی بیمایاں پھیلنے کا خطرہ سر...