Apr 30, 2022 پامیر ٹائمز متفرق Comments Off on شندور پولو فیسٹیول سے قبل بارست میںپولوگراونڈ کی تعمیر کا عزم
غذر (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر غذر کا پھنڈر کے بالائی گاؤں بارست کا دورہ، بارست پولو کی تعمیر گراؤنڈ شندور میلے سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت، ڈی سی پھنڈر میں دیگر تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور عوام کے مسائل بھی معلوم کیے۔
ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کپٹن ریٹائرڈ طیب سمیع خان نے پھنڈر برست میں زیر تعمیر پولو گراؤنڈ کا دورہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مجسٹریٹ پھنڈر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شندور پولو فیسٹول سے پہلے گراؤنڈ کو ہر حال میں مکمل کرنا ہے تاکہ گلگت بلتستان کی ٹیم یہاں آکر تیاری کرے اور کھلاڑیوں کو پہلے کی نسبت زیادہ سہولیات مل سکیں۔
ڈپٹی کمشنر نے موقع پر مجسٹریٹ کو حکم دیا کہ وہ تعمیراتی کام کی نگرانی اور رپورٹنگ کرے ۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ ذمہ داروں کو بھی احکامات دیے وہ مسلسل اس کی نگرانی کرے اور کام کی رفتار کو تیز کرے۔
May 21, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 21, 2022 0
Jun 25, 2021 Comments Off on سرفہ رنگہ جیپ ریلی کو شگر سے منسوب کیا جائے، انتظام شگر ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے، عمائدین شگر کا مطالبہ
Jun 07, 2021 Comments Off on نوجوان لڑکی کی پراسرار موت
Jun 07, 2021 Comments Off on غلکن گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والے غلام عباس خان قضائے الہی سے انتقال کر گئے