گلگت: این اے 154میں تحر یک انصا ف کی جیت کی خو شی میں پر و گرا م کا انعقا د
گلگت ( جنر ل رپو ر ٹر ) این اے 154میں تحر یک انصا ف کی کا میا بی کے سلسلے میں پا کستا ن تحر یک انصا ف گلگت بلتستا ن کے زیر اہتما م ایک پر و گر ا م کا انعقا د کیا گیا اور جیت کی خو شی میں کیک کا ٹا گیا۔ اس دورا ن تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی آ ر گنا ئز جی بی فتح اللہ خا ن نے کہا کہ آ ج کا د ن ہما ر ے لئے انتہا ئی خو شی کا دن ہے جس میں ہمیں دو ہر ی خو شی ہے ایک طر ف جشن عید میلا اد نبی ؐ ہے اور سا تھ اس خوشی کے مو قع پر اللہ کی کر م نو ا ز ی یہ ہو ا کہ لو گ تبد یلی چا ہتے ہیں جس سے و ا ضع ثبو ت چا لیس ہز ا ر ووٹر و ں کا فر ق سے تحر یک انصا ف کا جتنا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اس منا سبت سےگلگت بلتستا ن میں ہنز ہ حلقہ 6سے بھی ہم با ز ی لے جا ئیں گے۔
تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے گلگت ڈسڑ کٹ کے آ ر گنا ئز ر گلا ب شا ہ آ صف ، انفا رمشین سیکر یٹری گلگت جہا نزیب نے کہا کہ حق اور با طل کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ لو دھر اں کے عو ا م نے پی ٹی آ ئی کو ہی غر یب اور عا م آ دمی کا پر سان حا ل قرار دیا ہے۔ پی ٹی آ ئی گلگت بلتستا ن کے با نی رہنما محمد ابر ا ہیم نے کہا کہ ملک میں طبقا تی نظا م تیز ی سے پھیل رہا ہے جس کو روکنا انتہا ئی ضر و ر ی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ این اے 154کا فیصلہ انصا ف اور سٹیٹس کو کے درمیا ن تھا جس میں انصا ف کو کا میا بی ملی۔ گلگت بلتستا ن میں بھی مر کز ی رو ش کو پر و ا ن چڑ ھا تے ہو ئے مک مکا کے ما ہر ین پنجے گا ڑ نے کیلئے نت نئے حر بے استعما ل کر رہے ہیں جس کا و ا ضع مثا ل گز شتہ انتخا با ت میں سا منے آ ئی جس میں حکو متی مشینر ی کا بے دریخ استعمال کیا گیا ۔