عوامی مسائل

استور: ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ میں پانی کی شدید قلت

استور(بیورو رپورٹ) استور کا ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ میں پانی کی شدید قلت کے باعث جہاں عوام شدید پریشان ہیں وہی پر کاروباربھی بری طرح متاثر ہوچکی ہے.ہوٹلوں سمیت دیگر کاروباری مرکز اور سرکاری دفتروں میں پانی کا شدید بحران کے باعث علاقہ مکین اور کاروباری حضرات شدید مشکلات سے دو چار ہیں حکومت گلگت بلتستان اور محکمہ واسا کی غفلت کے باعث ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ میں عوام اور مسافر پانی کے بوند بوند کو ترس رہے ہیں علاقہ مکین نے حکومت گلگت بلتستان اور استور کی ضلعی انتظامیہ محکمہ واساء سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گوریکوٹ میں پانی کی فرہمی کو فوری یقینی بنایں بصورت دیگر عوامی سطح پر شدید احتجاج کیا جاے گا.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button