علی آباد ہنزہ میں عاشورہ کا جلوس پر امن طریقے سے اختتام پزیر

ہنزہ (اکرام نجمی) دس محرم الحرام کے سلسلے میں عاشورہ کا جلوس گنش کلاں سے صبح 9 بجے برآمد ہوا جلوس دوپہر 12بجے ڈورکھن کے مقام پرپہنچا جہاں پر جلوس کے شرکاء نے نماز ظہرین ادا کیا تقریبا ایک بجے مزید پڑھیں

ہنزہ ضلعی انتظامیہ، کریم آباد ٹاون منیجمنٹ سوسائٹی اور بزنس ایسوسی ایشن نے مل کر روایتی ٹوپی کا دن منایا

ہنزہ (اکرام نجمی) ضلعی انتظامیہ ،کریم آباد ٹاوٗن منیجمنٹ سوسائٹی اور کریم آباد بزنس ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے آج ہنزہ میں روایتی ٹوپی کا دن منایا گیا اس دن کے حوالے سے بلتت پولو گراونڈ میں ایک ثقافتی مزید پڑھیں

بیس سال کے دوران قلعہ بلتت کو ساڑھے تین لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں، مینیجرشیر باز کلیم

 ہنزہ(اکرام نجمی)گلگت بلتستان کے مشہور تاریخی قلعہ بلتت فورٹ کی تعمیرنو اور مرمت کا بیسواں سالگرہ منایا گیا۔ اس موقعے پر ملکی سیاحوں کی ایک کثیر تعداد، جن میں نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے سٹوڈنٹ اور دیگر سیاح شامل مزید پڑھیں

وزیر اعلی نے ہنزہ پریس کلب کے لئے تیس لاکھ روپوں کے گرانٹ کا اعلان کردیا

ہنزہ (اکرام نجمی)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے دورہ ہنزہ کے موقعے پر ہنزہ پریس کلب کے صدر اور کابینہ سے خصوصی ملاقات میں ہنزہ پریس کلب کی بلڈنگ کیلئے تیس لاکھ روپوں کے گرانٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

سیاحوں کی بڑی تعداد میں ہنزہ آمد اور اس کے اثرات کے موضوع پر سیمینار منعقد، بہتر سیاحتی انتظام کی ضرورت پر زور دیا گیا

ہنزہ(اکرام نجمی)گزشتہ دنوں BRSO کریم آباد ہنزہ کے زیر اہتمام ہنزہ میں سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمداور علاقے پر اس کے اثرات کے عنوان سے ایک سیمینار اور تقریری مقابلے کا انقعاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ممبر مزید پڑھیں

ہنزہ میں ضمنی الیکشن تیسری بار ملتوی ہونے کے خلاف علی آباد میں احتجاجی مظاہرہ، شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، امیدواران

ہنزہ (زوالفقار بیگ اور اکرام نجمی) ہنزہ کے ضمنی الیکشن ملتوی ہونے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں اور انکے حامیوں نے کالج روڈ علی آباد میں جمع ہوکر احتجاج کیا واضع مزید پڑھیں

انتہا پسند نریندر مودی گلگت بلتستان کا خواب چھوڑ دے، دشمن کے عزائم خاک میں ملائیں گے، وزیر بیگ سابق سپیکر

ہنزہ (اکرام نجمی اورزوالفقار بیگ)بھارتی وزیرآعظم نریندر مودی کے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بارے میں حالیہ بیان کے خلاف ضلع ہنزہ میں بھی شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے عوام نے احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا جس میں مزید پڑھیں

التت ہنزہ جاتے ہوے مسافر گاڑی کو حادثہ، 14 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر

ہنزہ (اکرام نجمی) علی آباد ہنزہ سے التت جاتے ہوئے ایک پسنجر سوزوکی ہرچی پل پر موڈ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا سوزوکی پر سوار 14افراد زخمی ان زخمیوں میں سے 8 زخمیوں کو آغا خان ہیلتھ سروسز علی مزید پڑھیں

ہنزہ بینیظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیرپرسن ماروی میمن اور وزیر اعلی حکمران جماعت کے نامزد امیدوار کے انتخابی کمپین میں مصروف

 ہنزہ (اکرام نجمی) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان اور چیرمین بے نظیر انکم سپورٹ کے چیر پرسن ماروی میمن نے ضمنی انتخابات میں اپنے حمایت یافتہ پارٹی امیدوار شاہ سلیم خان کے کمپین کے سلسلے میں ہنزہ کا تفصیلی دورہ مزید پڑھیں

مختلف امیدواروں اور پارٹی نمائندوں کے درمیان ہنزہ میں ضمنی انتخابات سے قبل “گریٹ ڈیبیٹ” کا انعقاد

ہنزہ (اکرام نجمی) دواکو میڈیا سروسز نے قراقرم ایریا ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے دی گریٹ ڈیبیٹ ہنزہ کا انعقاد کیا جس کا عنوان ہم آپ کو ووٹ کیوں دیں تھا اس ڈیبیٹ میں جی بی ایل اے حلقہ ۶ مزید پڑھیں