موٹر سائیکل حادثات میں نوجوانوں کی اموات ۔۔۔لمحہ فکریہ

گلگت بلتستان میں موٹر سائیکل حادثات میں مسلسل اضا فہ اور ان حادثات میں قیمتی جانوں کا ضائع ہونا روز کا معمول بنتا جارہا ہے ان حادثات میں خصوصاکم عمر نوجوانوں کا اموات ایک تشویش ناک صورت اختیار کرچکاہے ایک مزید پڑھیں

ہنزہ میں سرکاری سطح پر اولین تعلیمی کانفرنس کا انعقاد، ماہرین نے نظام تعلیم کی بہتری کے لئے تجاویز دی

ہنزہ (اکرام نجمی) گورنمنٹ گرلز ڈگری کریم آباد ہنزہ میں محکمہ تعلیم ضلع ہنزہ نے پہلا تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ضلع ہنزہ کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے حکام نے مزید پڑھیں

اس سال ہنزہ کے لئے اسی کروڑ روپے سے زائد ترقیاتی فنڈ منظور کیا گیا ہے، گورنر میر غضنفر علیخان

ہنزہ (اسلم شاہ، اکرام نجمی) گورنرمیر غضنفر علی خان نے کہا ہے ہنزہ کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے اس سال ہنزہ کا ترقیاتی فنڈ اسی کروڑ سے زائد ہے اور میری کوشش ہے کہ میں ہنزہ کے ترقیاتی فنڈ مزید پڑھیں

ہنزہ : ناقص اشیائے خوردنوش بھیجنے والے دکانداروں اور ہوٹل مالکان کے خلاف کاروائی اور وارننگ

ہنزہ (اکرام نجمی) تحصیلدارمجسٹریٹ ہیڈ کوارٹر ضلع ہنزہ سلما ن علی برچہ اور فوڈ انسپکٹر پاسدار حسین نے ہنزہ کے تجارتی مراکز علی آباد اور کریم آباد میں مختلف دکانوں ہوٹلوں اور گیسٹ ہاوسسز کا معائینہ کیا ۔ معائنے کے مزید پڑھیں

ہنزہ: سرکاری سکولوں میں داخلے اطمینان بخش، ڈی ڈی ای کی خالی پوسٹ کو پُر کیا جائے، ٹیچرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

ہنزہ (اکرام نجمی) ٹیچرز ایسوسی ایشن ہنزہ کے عہدہداروں کے مطابق ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس صدر احمد حسین صفا کے زیر قیادت ہنزہ میں منعقد ہوا جس میں ضلع ہنزہ کے محکمہ تعلیم سے متعلق مسائل زیر بحث مزید پڑھیں

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سات ماہ کی بچی علاج کے لئے مدد کی منتظر

ہنزہ (اکرام نجمی) شہید سیف الرحمان ہسپتال میں 9جون 2016کو پیدا ہونے والاکریم آباد ہنزہ کا خصوصی بچہ 7ماہ گزرنے کے باوجود اب تک صوبائی حکومت اور کسی بھی این جی او کی جانب سے امداد نہ ملنے کی وجہ مزید پڑھیں

ہنزہ کے معروف سماجی رہنما قائد اعظم ایوارڈ یافتہ امان اللہ 90 سال کی عمر میں وفات پاگئے

ہنزہ (اکرام نجمی) ہنزہ کے معروف سماجی رہنما اور سابق چئرمین کریم آ باد یونین کونسل، امان اللہ 90 سال کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کر گئے وہ سئنیر کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شیرین سلطان کے والد تھے۔ مرحوم کے مزید پڑھیں

قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے لئے 350 ملین روپوں کی منظوری ہو چکی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد آصف خان

ہنزہ (اکرام نجمی)عالمی ہفتہ خلا کے سلسلے میں منعقدہ اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان نے کہا ہے کہ ہنزہ میں کیمپس کے قیام کے لئے 350 ملین روپے مزید پڑھیں

علی آباد اور کریم آباد ہنزہ میں صفائی مہم کا انعقاد، فعال میونسپل نظام رائج کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا

ہنزہ (اکرام نجمی) ضلعی انتظامیہ اور ہنزہ کے سول سوسائٹی آرگنائزیشنز کے اشتراک سے سنٹرل ہنزہ میں صفائی مہم اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر ہنزہ اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کے علاوہ قراقرم ایریا ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ،سی ایم ایس مزید پڑھیں